Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےبی ایل اےکے 3 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق مبینہ طور  پر کالعدم دہشت گرد تنظیم بی ایل اے سے ہے۔ ذرائع  کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا۔

لیویز کے مطابق  علاقے کو گھیرے میں لےکر مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.