Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی,43افراد جان کی بازی ہار گئے
    اہم خبریں

    بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی,43افراد جان کی بازی ہار گئے

    مارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    43 people lost their lives in a fire in a restaurant in Bangladesh's capital, Dhaka
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی ۔43افراد جھلس کے جان کی بازی ہار گئے

    غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کے متمول علاقے میں واقع بریانی کے ریسٹورنٹ میں اچانک آگ لگ گئی ۔ آگ سے ترتالیس افراد جاں بحق۔40افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جن کا برن ہسپتال میں علاج جاری ہے۔فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کے مطابق آگ بریانی ریسٹورنٹ میں لگی جس نے7منزلہ عمارت کے اوپر والے فلورز کو بھی لیپٹ میں لے لیا۔ آگ میں گھرے 75افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ فائرفائٹرز نے 2گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

    Fire restaurant آتشزدی ریسٹورنٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے
    Next Article کل سے پنڈی سٹیڈیم پی ایس ایل میچز کی میزبانی کرے گا
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.