براؤزنگ زمرہ
خیبرپختونخواہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ،3 افراد شہید
26
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سول ملازمین اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے…
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے عہدےکا حلف اٹھالیا
36
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی جہاں گورنر خیپرپختونخوا غلام علی نے جسٹس ریٹائرڈ ارشد…
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے
43
پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اعظم خان کو مختلف…
تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار
45
مانسہرہ: تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے دونوں سابق رکن قومی اسمبلی مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدر کی رہائشگاہ پر موجود…
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا
48
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوئے جنہیں اسپتال…
خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی: 3 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید
27
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت 4 جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔…
ہنگو میں افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز بنانے والا گروہ گرفتار
61
ہنگو: پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران افغان باشندوں کو جعلی شناختی کارڈ بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی پی او نثار احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی…
ڈی آئی خان: ٹانک اڈہ کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق
59
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک اڈہ پر دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں اور ابتدائی معلومات میں یہ بات…
غیر قانونی مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن، کل سے ملک گیر آپریشن
خیبرپختونخوا سے 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی
52
غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن ہے جس کے بعد کل سے ملک گیر آپریشن شروع کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار فارن ایکٹ 1946 کے تحت تمام صوبوں کو غیر…
پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت میں ایک روز باقی
48
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے۔غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والوں سے متعلق حکام واضح کرچکے ہیں کہ 31 اکتوبر تک پاکستان…