Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    • افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے
    • آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین
    • ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنےکا فیصلہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیاں افسران کو قسطوں میں فروخت کرنےکا فیصلہ

    جون 17, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی)  کی نگران حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونٹائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نےکار مونٹائزیشن پالیسی کے تحت نگران صوبائی حکومت کو تجاویز ارسال کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مونٹائزیشن پالیسی کے تحت سرکاری افسر اپنے تصرف میں موجود گاڑی 2 سے 3 اقساط میں خریدسکےگا۔

    پالیسی کے تحت ایک افسر کو ایک ہی گاڑی خریدنے کی اجازت ہوگی، سرکاری افسران کو خریدی گئی گاڑیوں پر باقاعدہ سبز نمبر پلیٹ لگانے کی اجازت ہوگی۔ سرکاری ذرائع  کے  مطابق مونٹائیزیشن  پالیسی میں ریسکیو  1122، پولیس موبائل اور میونسپلٹی کی گاڑیاں شامل نہیں ہوں گی، ان کی سرکاری حیثیت برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    مونٹائزیشن کے تحت  صوبے میں موجود 40 ہزار  سے زائد سرکاری گاڑیاں سرکاری افسران کو فروخت کی جائیں گی، اس طرح صوبے کو 10 ارب روپے آمدن کی توقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطالبان نے ملاعمر کے دور میں تباہ کیے گئے بدھا کے مجسموں کی باقیات کو سیاحتی مقام میں تبدیل کردیا
    Next Article امپوٹرز کو ڈالر نہیں مل رہے، کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026

    خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026

    خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026

    افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے

    جولائی 1, 2026

    آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین

    جولائی 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.