Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈائریکٹر محمد حفیظ:دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم نےاچھی کرکٹ کھیلی ہے
    خاص خبریں جنوری 6, 2024

    ڈائریکٹر محمد حفیظ:دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم نےاچھی کرکٹ کھیلی ہے

    Facebook Twitter Email
    Director Muhammad Hafeez The national team has played good cricket during the tour of Australia
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہےکہ دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم نےاچھی کرکٹ کھیلی ہے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو آرام دیا جا سکتا ہے لیکن اس سے پہلے یہ سوچنا ہوگا کہ وہ خود کیا چاہتے ہیں

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ قومی ٹیم نےیہاں اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن بعض لمحات ایسے تھے جن سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا۔میلبورن ٹیسٹ میں کیچز ڈراپ ہونے کے باعث شکست کا سامنا کرنا پڑا،دورے کے دوران جو غلطیاں ہوئیں انہیں صیح کرنے کی ضرورت ہے۔

    قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے حوالے سے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ انہیں آرام دیا جاسکتا ہے ، اگر بابر اعظم کو اپنی ذہنی یا حکمت عملی طور پر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو ہم ان کے لیے ہمیشہ موجود ہیں، یہ فرد پر منحصر ہے کہ وہ مدد مانگنے کے لیے تیار ہے۔انہوںمزید کہا ہے کہ بابر اعظم محنتی ہیں ، ٹریننگ بھی بھرپور کرتے ہیں لیکن انہیں ایک بڑی اننگ کی ضرورت ہے جس سے ان کا اعتماد بحال ہوگا۔ شاہین آفریدی نے بات کی مجھ سےاور آرام کا کہا تھا جس کی وجہ سے انہیں آرام دیا گیا ، ہم نہیں چاہتے کہ وہ ورک لوڈ کی وجہ سے انجری کا شکار ہوں۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کردیا ہے۔

    Director Muhammad Hafeez national team play well اچھی کرکٹ کھیلی ڈائریکٹر محمد حفیظ قومی ٹیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکورونا کی لہرنے پھر سے جنم لے لیا،ہسپتالوں میں الرٹ جاری،بچاؤ کیلئے ماسک لازمی
    Next Article ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی سپریم کورٹ نےنا اہلی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دیدی
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.