Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق
    • آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
    • ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں
    • کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی
    • سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات
    • سابق وزیراعلیٰ حیدر ہوتی کے قریبی ساتھی معصوم شاہ کی 4 جون کو پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کا اعلان
    • خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل گرینڈ شو دنیا بھر میں نشر
    • وزیراعظم کی ریلوے میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فریٹ سروس میں سرمایہ کاری کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:توہین عدالت کیس پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
    اہم خبریں

    پشاور:توہین عدالت کیس پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

    جنوری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Notice issued to Election Commission on contempt of court case
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویب سائٹ پر پارٹی سرٹیفکیٹ نہ لگانے پر الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کیس دائر کر دیا گیا ہے

    تمام ممبران سمیت سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر، کو نوٹسز جاری کر دیئے گئےہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت  جسٹس وقار احمد اور  جسٹس شکیل احمد نے کی۔

    پی ٹی آئی کے وکیل  اس دوران قاضی انور عدالت میں پیش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمیشن کو عدالت کی جانب سےنوٹس جاری کر کے آئندہ سماعت سے  پہلے جواب جمع کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے توہین عدالت کیس کی الیکشن کمیشن کیخلاف  کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے۔

    Election Commission Notice Peshawar الیکشن کمیشن پشاور نوٹس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس کا خیبر میں ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،منشیات بڑی تعداد میں برآمد
    Next Article ممبئی ایئر پورٹ: غیرملکی خاتون سے 40 کروڑ کی منشیات برآمد
    Mahnoor

    Related Posts

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

    جون 3, 2026

    آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026

    سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات

    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.