Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی
    • خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی
    • پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد
    • وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش
    • کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
    • خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان:ایک اور پابندی خواتین پر عائد
    افغانستان

    افغان:ایک اور پابندی خواتین پر عائد

    جنوری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan Another ban imposed on women
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان طالبان حکومت کی جانب سے ایک اور پابندی خواتین پر عائد کی گئی یے

    طالبان حکومت افغانستان میں پہلے ہی جو لڑکیوں کی تعلیم، سیلون میں کام, پارک میں تفریح،اور ڈریس کوڈ کے حوالے سے جو کئی پابندیاں لگا چکی ہے اب انہوں نے ایک اور بڑی پابندی خواتین پر عائد کر دی ہے۔ ملازمت کرنے والی خواتین سے افغان حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی نوکری کو اگر برقرار رکھنا چاہتی ہٰیں تو شادی فوری طور پر کر لیں۔

    اسلامی قوانین کی عملداری کی انچارج وزارت کے اہلکاروں نے افغانستان میں خواتین کو اس حوالے سے دیے گئے مشورے میں کہا ہے کہ کام کرنا غیر شادی شدہ خواتین کیلیے بالکل بھی مناسب نہیں ہے،صحت کے شعبے میں اگر کوئی خاتون اپنی ملازمت برقرار رکھنا چاہتی ہے تو وہ جلدی شادی کر لے۔

    یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے مشن کی جانب سے افغانستان میں 2023 کی اکتوبر تا دسمبر کی جاری سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان افغان خواتین کے خلاف طالبان کریک ڈاؤن کر رہے ہیں جو ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں یا جن کا سرپرست کوئی مرد نہیں ہے

    Afghan women Another ban افغان خواتین ایک اور پابندی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ:عوام گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ سےپریشان
    Next Article شعیب ملک کیخلاف میچ فکسنگ کے الزامات مسترد
    Mahnoor

    Related Posts

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026

    خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی

    جولائی 7, 2026

    پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026

    خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی

    جولائی 7, 2026

    پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026

    وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.