Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان: قبائلی مشران کے جرگے کا دہشتگردوں کےخلاف پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینےکا اعلان
    • ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
    • پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
    • خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مچھ میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
    اہم خبریں

    مچھ میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

    جنوری 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The security forces foiled the terrorist attack in Mach
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: مچھ میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مچھ میں بلوچ لبریشن آرمی کے دہشتگردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سکیورٹی فورسز نے بری طرح ناکام بنا دیا۔  سکیورٹی فورسز کو دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھی جس کے بعد فورسز نے دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیےتیاری کر رکھی تھی۔

    پاکستان کی عظیم دفاعی فورسز کی طرف سے مؤثر جواب کے نتیجے میں دہشتگرد بعد فرار ہو گئے، دوسری جانب سکیورٹی فورسز نے بھاگنے والے دہشت گردوں کیخلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

    بلوچستان کے نگران صوبائی وزیر اطلاعت جان اچکزئی نے بتایا ہے کہ مچھ میں پہاڑوں سے راکٹ فائر ہونے کی رپورٹ ہے، کسی بھی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر طرح سے الرٹ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:ہم نا ہی سیکورٹی دے سکتے ہیں نالوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں،ایل ایچ ڈبلیوز
    Next Article کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم کیخلاف فتوے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
    Web Desk

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: قبائلی مشران کے جرگے کا دہشتگردوں کےخلاف پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینےکا اعلان

    اگست 2, 2025

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان: قبائلی مشران کے جرگے کا دہشتگردوں کےخلاف پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینےکا اعلان

    اگست 2, 2025

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025

    خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.