Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم کیخلاف فتوے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
    اہم خبریں

    کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم کیخلاف فتوے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

    جنوری 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Notice of Election Commission on fatwa against women's election campaign in Kohistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم کے خلاف فتوے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ایسی کسی بھی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی جس سے خواتین امیدواروں یا ووٹروں کو روکا جا رہا ہو۔

    ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ڈی آر او کوہستان اپر سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے، ڈی آر او نے رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ ایسی اطلاعات درست نہیں۔

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر خواتین کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے  کی کوشش کی گئی تو الیکشن ایکٹ کی دفعہ 9 کے تحت ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی اور ایسے اقدام پر حلقے میں انتخابات کا عمل کالعدم بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔

    واضح رہے کہ مقامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ضلع بالائی کوہستان کے علاقے میں علماء کے اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا تھا کہ خواتین کا گھر گھر جاکر ووٹ مانگنا شریعت کیخلاف ہے۔ رپورٹ  کے مطابق خواتین کی انتخابی مہم کیخلاف فتویٰ 30 مذہبی اسکالرز  نے جاری کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمچھ میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
    Next Article کوہاٹ:عصمت اللہ خٹک اے این پی امیدوار انتقال کر گئے
    Web Desk

    Related Posts

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.