Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
    • اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
    • ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش
    • وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    • وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات
    • نائب وزیراعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    اہم خبریں جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    Facebook Twitter Email
    Charsadda: Body of missing four-year-old boy from Jamalabad recovered from drain
    موسیٰ نامی بچہ تین روز قبل جمال آباد سے لاپتہ ہو گیا تھا ، اہل علاقہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ کے عالقے جمال آباد سے  تین روز  لاپتہ ہونے والے چار سالہ بچے موسیٰ کی لاش نالے سے برآمد ہوگئی ۔

    چارسدہ کے علاقے جمال آباد سے تعلق رکھنے والے چار سال کے موسیٰ تین روز قبل پر اسرار طور پر لاپتہ ہوا تھا جس کی  لاش نالے سے برآمد کر لی گئی ۔

    اہلیان جمال آباد نے بچے کی گمشدگی کے بعد جمال آباد چوک میں سخت احتجاج بھی کیا تھا جس میں علاقے سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تھی ۔

    اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ جس شام بچہ لاپتہ ہوا اس وقت تھانے کو فون کیا ، ہمارے فون پر ایس ایچ او آئے تھے لیکن اس کے بعد کسی پولیس اہلکار نے کوئی خبر نہیں لی اور نہ ہی بچے کی بازیابی میں اہل علاقہ سے تعاون کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    Next Article قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

    ستمبر 24, 2026

    ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش

    ستمبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 24, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

    ستمبر 24, 2026

    ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش

    ستمبر 24, 2026

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.