Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    اہم خبریں جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    Facebook Twitter Email
    Terrorist attacks in Kalat, Mastung and Loralai, several passengers kidnapped, Balochistan government spokesperson
    تینوں مقامات پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی ہے، شاہد رند
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترجمان بلوچستان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ قلات، مستونگ اور لورالائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے مسافروں سے بھرے گاڑیوں پر حملے کیے ہیں ۔

    کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کےقریب بعض مسافروں کے اغواء کی اطلاع موصول ہہوئی ہے جس پر سیکیورٹی اداروں نے ان کی بازیابی کیلئے کارروائی شروع کردی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے قلات، مستونگ اور لورالائی میں گاڑیوں پر حملے کئے ہیں، دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب جانے والی کوچز پر ژوب کے ایریا سرہ ڈاکئی کے قریب فائرنگ ہوئی ہے ۔

    ذرائع کے مطابق قلات میں بھی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈ کوچہ کے علاقے مقامی ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے ۔

    مسلح افراد نے ناکہ لگاکر معدنیات لیجانے والے ٹرکوں پر فائرنگ کر کے ٹائر برسٹ کر دیئے اور ڈرائیوروں کو تنبیہ کر کے چھوڑ دیا ۔

    عینی شاہدین کے مطابق  مسلح افراد نے سیکرٹریٹ کی کوسٹر پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیئے، باقی سرکاری گاڑیاں ساتھ لے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    Next Article سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.