Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
    • نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
    • پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
    • بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
    • پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
    • پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشنز، 48 دہشت گرد ہلاک
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ:پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ
    اہم خبریں جنوری 31, 2024

    کوئٹہ:پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ

    Facebook Twitter Email
    Quetta Grenade attack on election office of People's Party
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔جس کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں

    اعلامیہ  کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دستی بم حملہ سریاب روڈ پر پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر ہوا ہے۔پولیس کے مطابق 3 افراد  دستی بم حملے میں زخمی ہوگئےجن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دستی بم حملے میں جناح روڈ پر واقع ٹریفک بوتھ پر اہلکار محفوظ رہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی علی مدد جتک نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے کہ دستی بم موٹر سائیکل سواروں نے پھینکا، جس کی وجہ سے میرے گارڈززخمی ہو گئے۔

    ایسے پٹاخوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں،ہم الیکشن میں کامیاب ہو کر لوگوں کے مسائل کو حل کریں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی جماعت کے انتخابی دفتر پر الیکشن کمیشن نے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے پر آئی جی بلوچستان اور  چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن قوانین کے تحت ایسے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

    attack Quetta حملہ کوئٹہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہد آفریدی:پی سی بی سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان بنانے کا مطالبہ
    Next Article ایران نے امریکا کو خبردارکردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026

    بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.