Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن کے دوران تدریسی ہسپتالوں میں 11 روزہ خصوصی پلان تشکیل
    اہم خبریں فروری 2, 2024

    الیکشن کے دوران تدریسی ہسپتالوں میں 11 روزہ خصوصی پلان تشکیل

    Facebook Twitter Email
    Formation of 11-day special plan in teaching hospitals during election
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن 2024ء کے دوران تدریسی ہسپتالوں میں 11 روزہ خصوصی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے

    اعلامیہ کےمطابق انتظامیہ نے 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں  پشاور کے بڑے تدریسی ہسپتالوں میں کسی قسم کےناخوشگوارواقعہ سے نمٹنے اورالرٹ رہنے کا پلان تشکیل دے دیا ہے۔11 روزہ خصوصی پلان ایل آر ایچ،الیکشن کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔8 اور 9 فروری کو جس کے مطابق  اہم ترین دن قرار دیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، الیکشن والے روز ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابرار خان اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر حامد شہزاد نے  کسی بھی ناخوشگوار واقعہ ہونے کی صورت میں فوری کنٹرول کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔

    عام انتخابات کے حوالے سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ کا اہم اجلاس ہوا ہے۔ ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ظفر آفریدی اور میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد ایاز خان اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
    محکمہ صحت کے احکامات کی روشنی میں اجلاس منعقد کیا گیا تھا۔خصوصی پلان جس میں‌ تشکیل دے دیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق تمام سٹاف کی عام انتخابات میں چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ سکیورٹی کے انتظامات کو ہسپتال میں مزید مستحکم اور ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔او پی ڈی 8 فروری کو بند رہے گئی مگر ایمرجنسی سٹاف کو الرٹ رکھا جائیگا۔ اضافی سٹاف شعبہ ایمرجنسی میں اور ادویات کو دگنا کرنے کے بھی احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

     

    election plan الیکشن خصوصی پلان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویزالیکشن کےروز زیر غور نہیں،چیف الیکشن کمشنر
    Next Article کوئٹہ:دوسرے روز بھی دھماکہ،2 افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.