Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ
    • پاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کردار، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ستائش
    • پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
    • بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے اصولی مؤقف کی توثیق کی، ترجمان دفتر خارجہ
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کردار ادا کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،مزید 23 دہشتگرد ہلاک
    • دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویزالیکشن کےروز زیر غور نہیں،چیف الیکشن کمشنر
    اہم خبریں

    انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویزالیکشن کےروز زیر غور نہیں،چیف الیکشن کمشنر

    فروری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    No proposal of internet shutdown is under consideration on election day, Chief Election Commissioner
    Share
    Facebook Twitter Email

    انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویزالیکشن کےروز زیر غور نہیں ہے۔پولنگ کے روز چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا

    چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے غیررسمی گفتگو کی۔جس میں انہوں نے  کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال سے نمٹا جارہا ہے، پورے ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہوگا اس میں کسی قسم کا شک وشبہ نہ رہے۔

    چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سکیورٹی صورتحال کو بہتر بنایا جارہا ہے،اور اس حوالے سے کام بھی جاری ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پولنگ ڈے پر کوئی بات زیر غور نہیں، اگر انٹرنیٹ سروس کا معاملہ سامنے آیا تو ہمارا ای ایم ایس آف لائن کام کرےگا۔

    Chief Election Commissioner internet shutdown انٹرنیٹ بندش چیف الیکشن کمشنر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ: 6 سے 9 فروری تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا فیصلہ
    Next Article الیکشن کے دوران تدریسی ہسپتالوں میں 11 روزہ خصوصی پلان تشکیل
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ

    مئی 22, 2026

    پاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کردار، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ستائش

    مئی 22, 2026

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    مئی 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ

    مئی 22, 2026

    پاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کردار، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ستائش

    مئی 22, 2026

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    مئی 22, 2026

    بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

    مئی 22, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے اصولی مؤقف کی توثیق کی، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.