Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، کپتان پشاور زلمی بابراعظم
    اہم خبریں مئی 2, 2026

    پاکستان میں ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، کپتان پشاور زلمی بابراعظم

    Facebook Twitter Email
    Proper identification and better guidance of talent is essential in Pakistan, says Peshawar Zalmi captain Babar Azam
    یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کے لیے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے، پریس کانفرنس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپر لیگ کی معروف ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، تاہم اس ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، حیدر آباد کو ایونٹ کےابتدا میں مشکلات کا سامنا رہا لیکن بعد میں اس نے اچھی کرکٹ کھیلی اور ہر کھلاڑی نے اپنا کردار ادا کیا ۔

    لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان اور قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کے لیے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی کو ٹیسٹ کرکٹ میں کھلانا ٹیم کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، اس لیے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ اسے درست مواقع دینا بھی ضروری ہے ۔

    بابر اعظم نے کہا کہ وہ اپنی اور عوام کی توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کر پا رہے تھے، تاہم ان کی توجہ ہمیشہ اپنی کارکردگی بہتر بنانے پر رہتی ہے، میں تنقید کا جواب دینے کے بجائے میدان میں کارکردگی سے جواب دینا پسند کرتے ہیں، کیونکہ اچھا کھیلنے پر بھی تنقید ہوتی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ہر کپتان کی طرح ان کی بھی خواہش ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے لیے ٹرافی جیتیں، سری لنکن آل راؤنڈر کوسال مینڈس ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں اور ان کی موجودگی ٹیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پشاور زلمی کے ساتھ ان کا سفر بہت اچھا رہا ہے اور ٹیم نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ بابر اعظم کے مطابق ہر میچ دباؤ سے بھرپور ہوتا ہے، جبکہ فائنل میچ کا پریشر اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے، جس کے لیے ٹیم کو ذہنی طور پر تیار رہنا پڑتا ہے ۔

    حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حیدر آباد کو ایونٹ کےابتدا میں مشکلات کا سامنا رہا لیکن بعد میں اس نے اچھی کرکٹ کھیلی اور ہر کھلاڑی نے اپنا کردار ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل مارک کمٹ
    Next Article آن لائن جوئے کی وبا اور ہماری نئی نسل کی بقا کی جنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.