Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    • باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم
    • پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چلی:جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعدادایک سو بارہ ہوگئی
    اہم خبریں

    چلی:جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعدادایک سو بارہ ہوگئی

    فروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chile As a result of the terrible fires in the forests, the number of people killed has reached one hundred and twelve
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی ریاست چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعدادایک سو بارہ ہوگئی

    خبررساں ادارے کے مطابق چلی کے جنگلات کی آگ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ آگ سے متاثرہ ملک کے وسطی،جنوبی حصوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ چلی میں بانوے مقامات پر لگی آگ کے باعث چودہ ہزار مکانات کو نقصان پہنچ چکاہے۔چلی میں جنگلات میں لگی آگ سے اموات کے بعد آج سے دو روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

    آگ سے تقریبا دس لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے آگ پر قابوپانے کی کوششیں جاری ہیں۔چلی کے صدر گیبریل بورک کاکہناہے کہ موجودہ حالات بہت المناک ہیں اور آئندہ چند گھنٹوں میں ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔انتظامیہ کے مطابق فائر فائٹرز نے چالیس مقامات پر آگ پر قابو پالیا ہے اور انتیس مقامات پر کام جاری ہے۔چلی کے مختلف مقامات میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے باعث جنگلات میں آگ لگی اور سلسلے میں اب تک ایک شخص کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔اس شخص پر الزام ہے کہ وہ ویلڈنگ کا کام کر رہا تھا جس دوران حادثاتی طور پر آگ پھیل کر قریبی گھاس کے میدان تک پہنچ گئی۔

    Chile forests جنگلات چلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفرسودہ رواج غگ:خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ
    Next Article رضوان کو شاہین نے ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دے دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید

    اپریل 4, 2026

    بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، اس بار ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک پہنچا کرآئیں گے، خواجہ آصف

    اپریل 4, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026

    خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو

    اپریل 4, 2026

    مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز

    اپریل 4, 2026

    فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.