Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی
    • اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا
    • بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری
    • مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا
    • پاکستان اور کروشیا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کروشین وزیر خارجہ سے ملاقات
    • محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، علاقائی امن اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
    • وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی سفیروں کے وفد کی ملاقات
    • ریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے
    اہم خبریں

    فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے

    فروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Palestinian Prime Minister Muhammad Ashtia resigned along with the cabinet
    Share
    Facebook Twitter Email

    غزہ میں حماس اور اسرائیل فوج کے درمیان بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے

    غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد اشتیہ نے اپنا استعفی صدرمحمود عباس کو بھیج دیا۔انہوں نے غزہ میں حماس اور اسرائیل فوج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کا تشدد نہیں روک سکا۔ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی استعفی کی وجہ بنی۔

    انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطین کو ایسی نئی سیاسی انتظامیہ چاہیے جو علاقے کی موجودہ حقیقت،قومی اتحاد کے مذاکرات کی فوری ضرورت کو مدنظر رکھے اور اس مقصد کے لیے پوری سرزمین فلسطین پر اتھارٹی کے اختیار میں توسیع کی ضرورت ہوگی۔محمد اشتنیہ 14اپریل 2019کو فلسطین کے وزیر اعظم بنے تھے۔

    فلسطینی صدر محمد عباس نے محمد اشتیہ کا استعفی منظور کرلیا ہے مگر ابھی تک وزارتِ اعظمی کے لیے کسی اور کو نامزد نہیں کیا۔تاہم، توقع کی جا رہی ہے کہ محمد عباس اب محمد مصطفی کو اس منصب کے لیے نامزد کریں گے جو فلسطینی انویسٹمنٹ فنڈکے چیئرمین ہیں اور 2014 کی جنگ کے بعد غزہ کی تعمیر نو کا تجربہ رکھتے ہیں۔یاد رہے کہ فلسطینی انتظامیہ مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر محدود حکمرانی کرتی ہے لیکن 2007 میں حماس کا ساتھ دینے کے بعد غزہ میں اقتدار سے محروم ہوگئی ہے۔

    Palestinian Prime Minister فلسطین فلسطینی وزیر اعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پاکستان سپر لیگ سیزن 9میں لاہور قلندر اور ملتان سلطان آمنے سامنے
    Next Article خیبر پختونخوا میں دھاندلی اور پی ٹی آئی حکومت کو درپیش چینلجز
    Mahnoor

    Related Posts

    ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی

    جولائی 9, 2026

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا

    جولائی 9, 2026

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی

    جولائی 9, 2026

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا

    جولائی 9, 2026

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026

    مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا

    جولائی 9, 2026

    پاکستان اور کروشیا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کروشین وزیر خارجہ سے ملاقات

    جولائی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.