Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج پاکستان سپر لیگ سیزن 9میں لاہور قلندر اور ملتان سلطان آمنے سامنے
    اہم خبریں فروری 27, 2024

    آج پاکستان سپر لیگ سیزن 9میں لاہور قلندر اور ملتان سلطان آمنے سامنے

    Facebook Twitter Email
    Lahore Qalandar and Multan Sultan face to face in Pakistan Super League season 9 today
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج پاکستان سپر لیگ سیزن 9میں لاہور قلندر اور ملتان سلطان آمنے سامنے ہو گئے۔قلندر جیت کیلئے پر عزم تو سلطانز بھی میدان مارنے کو تیار ہیں

    پی ایس ایل 9کے 14ویں میچ میں قلندر اور سلطانز آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔ دونوں ٹیموں کے مایبن اہم میچ آج شام 7بجے کھِیلا جائے گا۔دنوں ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم ہیں۔ لاہور قلندرز پی ایس ایل 9میں اب تک 5میچز کھیل چکی ہے لیکن اس میں کوئی بھی میچ جیت نہ سکی ہے۔

    دوسری جانب ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں 5میچز کھیل کر 4اپنے نام کر چکی ہے۔ قلندر اور سلطانز کے مابین اس اہم میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین بے چین ہیں دونوں جانب شائقین اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کررہے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 9کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8رنز سے شکست دی تھی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں 202رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 193رنز بناسکی۔

    Lahore Qalandar Multan Sultan لاہور قلندر ملتان سلطان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:ڈپٹی سپیکر کیلئے پی کے 1 سے کامیاب ثریا بی بی کا نام فائنل
    Next Article فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.