Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا امریکی دعوؤں پر دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار
    • گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ
    • آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان
    • اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز
    • ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی
    • نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
    • پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل:ٹاس جیت کر کراچی کا کوئٹہ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
    اہم خبریں

    پی ایس ایل:ٹاس جیت کر کراچی کا کوئٹہ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

    مارچ 6, 2024Updated:مارچ 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL After winning the toss, Karachi decided to field against Quetta
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل میں ٹاس جیت کر کراچی کا کوئٹہ کیخلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

     آج پاکستان سپر لیگ 9 میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے۔کراچی نے جہاں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ پی ایس ایل کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جہاں پہلے بیٹنگ کرے گی۔اگرپوائنٹس ٹیبل کی بات کی جائے تو کوئٹہ 9 پوائنٹس کے ساتھ اس وقت دوسرے نمبر پر ہےجبکہ پانچویں نمبر پرکراچی 4 پوائنٹس کے ساتھ ہے۔دوسرا میچ آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

    Karachi PSL Quetta پی ایس ایل کراچی کوئٹہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کو ناقابل قبول قرار دے دیا
    Next Article سندھ:سیلاب متاثرہ کسانوں کو تھرڈ فیز میں سبسڈی کی رقم جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران کا امریکی دعوؤں پر دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار

    اپریل 18, 2026

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا امریکی دعوؤں پر دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار

    اپریل 18, 2026

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026

    اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ

    اپریل 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز

    اپریل 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.