Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سندھ:سیلاب متاثرہ کسانوں کو تھرڈ فیز میں سبسڈی کی رقم جاری

سندھ میں سیلاب متاثرہ کسانوں کو تھرڈ فیز میں سبسڈی کی رقم جاری کردی گئی ہے

ایک لاکھ 68 ہزار کسانوں کو سندھ حکومت نے یوریا کھاد پر 10.17 ارب روپے کی سبسڈی جاری کردی ہے ساڑھے 12 ایکڑ تک زمین کے مالک جس کے تحت ہاری کو 60 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔محکمہ زراعت سندھ کے مطابق سبسڈی کی رقم متاثرہ کسان موبائل فون یا بینک اکاؤنٹ کے ذریعے وصول کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.