Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: حسن خیل میں دہشتگردوں سے مقابلے میں 6 ایف سی اہلکار شہید
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک
    • سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
    • پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک
    • وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
    • افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج
    • ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ:نومولود بچی شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے اغواء
    اہم خبریں

    چارسدہ:نومولود بچی شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے اغواء

    مارچ 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Charsadda A newborn baby girl was kidnapped from Sheikhabad Women and Children Hospital
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ میں نومولود بچی شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے اغواء  کر لی گئی

    ضلع چارسدہ کے شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے نومولود بچی اغواء کر لی گئی ہے۔ اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ نومولود بچی کی دادی نے انجان خاتون کو نماز پڑھنے کے دوران بچی دی تھی۔وہ انجان خاتون بچی کو لیکر ہسپتال سے غائب ہوگئی۔اعلامیہ کے مطابق اغواء ہونے والی نومولود بچی کے والد چارسدہ کے رہائشی ابراہیم خان نے اس حوالے سے تھانہ سٹی میں ایف آئی آر درج کر دی۔اعلامیہ کے مطابق چارسدہ پولیس نے ناکہ بندیاں کر کے بچی کی تلاش جاری کر دی ہے۔ پولیس اس دوران سٹی سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ بھی چیک کررہی ہے۔پولیس نے کہا کہ ہسپتال آنے والے مریض اپنے بچوں کی تمام نقل وحرکت پر کڑی نظر رکھیں۔تفصیالات کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش حاتون جس کے ساتھ ایک دس سالہ بچی بھی ہے جو کہ بچی کو ہپستال سے اغواء کرکے لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    Charsadda چارسدہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمولانا فضل الرحمٰن نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
    Next Article نیا محکمہ منشیات کی روک تھام کیلئے بنانے کی تجویز پراتفاق
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور: حسن خیل میں دہشتگردوں سے مقابلے میں 6 ایف سی اہلکار شہید

    جون 9, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک

    جون 9, 2026

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    جون 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: حسن خیل میں دہشتگردوں سے مقابلے میں 6 ایف سی اہلکار شہید

    جون 9, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک

    جون 9, 2026

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    جون 9, 2026

    پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

    جون 9, 2026

    وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.