Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی سے کہا وفاق آپ کیساتھ پوری طرح تعاون کرے گا چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو،وزیراعظم شہبازشریف
    • کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وفاقی دارالحکومت کے تھانے، عوام کے تحفظ کی جگہ یا خوف اور بھتے کے مراکز
    • پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق، متعدد ایم او یوز پر دستخط
    • اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
    • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع کرم کا دورہ، متاثرین کے لیے امدادی پیکیج میں نمایاں اضافہ
    • لکی مروت:دہشت گردوں کا گھر پر حملہ، کانسٹیبل دستگیر اہلِ خانہ کے سامنے شہید
    • میرٹ پر روزگار کی فراہمی میرا قومی فرض تھا، عدالت نے مجھے باعزت بری کیا: انور سیف اللہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
    اہم خبریں

    لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

    اپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Imran Khan's plea for acquittal in Long March vandalism case reserved
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آبادمیں عدالت نے لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں عمران خان و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان، شیخ رشید، اسدعمر ، علی نواز اعوان، اور راجہ خرم کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں درخواست بریت پر سماعت ہوئی۔

    جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عمران کی عدالت میں شیخ رشید، علی نواز اعوان، صداقت عباسی پیش ہوئے،وکلاء صفائی سردار مصروف ، آمنہ علی، رضوان اعوان اور مرزا عاصم عدالت پیش ہوئے۔ وکیل صفائی نے موقف اپنایا گزشتہ سال فروری میں بریت کی درخواست دائر کی تھی ،ہم اس کیس میں بریت کی درخواست پر آج دلائل دینا چاہتے ہیں۔

    جج نے ریمارکس دیے چالان عدالت میں آگئے ہیں۔ وکیل صفائی نےکہا کہ مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت درج کیاگیا، مقدمے میں کوئی شواہد موجود نہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج وغیرہ کچھ بھی نہیں،متعلقہ مدعی کی طرف سے مقدمہ درج کروایا ہی نہیں گیا۔ عدالت نے درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے چھ جون کی تاریخ مقرر کردی۔ عدالت نے کہا تمام ملزمان کی درخواست بریت پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنےوالا نہیں،عبدالسلام آفریدی
    Next Article پاکستان میں دہشتگردی کے سپانسر افغانستان میں موجود ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
    Web Desk

    Related Posts

    سہیل آفریدی سے کہا وفاق آپ کیساتھ پوری طرح تعاون کرے گا چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو،وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026

    کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    فروری 4, 2026

    پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق، متعدد ایم او یوز پر دستخط

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہیل آفریدی سے کہا وفاق آپ کیساتھ پوری طرح تعاون کرے گا چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو،وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026

    کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    فروری 4, 2026

    وفاقی دارالحکومت کے تھانے، عوام کے تحفظ کی جگہ یا خوف اور بھتے کے مراکز

    فروری 4, 2026

    پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق، متعدد ایم او یوز پر دستخط

    فروری 4, 2026

    اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

    فروری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.