Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں دہشتگردی کے سپانسر افغانستان میں موجود ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
    اہم خبریں اپریل 4, 2024

    پاکستان میں دہشتگردی کے سپانسر افغانستان میں موجود ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    Facebook Twitter Email
    Sponsors of terrorism in Pakistan are present in Afghanistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (سیار علی شاہ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشگرد کارروائیوں کے سپانسر افغانستان میں موجود ہیں، پاکستان افغانستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ افغان سرزمین پر موجود گروپس کے خلاف موثر کارروائی کرے۔

    ایک سوال کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان سے متعلق ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی ہے، افغان ٹرک ڈرائیورز کی سہولت کیلئے ٹرانزشن مدت کیلئے عارضی دستاویز جاری کی جائیں گی۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت تمام  غیر ملکیوں کو نکال رہا ہے اور اسی پالیسی کے تحت سینکڑوں افغان باشندے واپس اپنے وطن جا چکے ہیں۔

    ممتاز زہرا بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ بشام دہشگرد واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہے اس وقت حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، اگر شواہد ملے کہ حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی ہے تو معاملہ افغان حکام کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹی پی سمیت کسی دہشتگرد گروپ کے ساتھ مزاکرات نہیں کررہا، امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائڈن کے درمیان رابطے کے تناظر میں تھا، دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے پرعزم ہے۔

    ایران میں دہشتگردی کے واقعات کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران میں ہونے والے دہشگرد حملوں کی سخت مزمت کرتا ہے، پاکستانی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور یہ کہ پاکستان اس حوالے سے ایران کو ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔

    چین سے آئے ہوئے وفد کے حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ چینی وزارت خارجہ کی سربراہی میں چین انٹر انٹیلجنس کے حکام نے پاکستان کا دورہ کیا جسکا مقصد پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سیکورٹی سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینا تھا۔

    یاد رہے چینی انجینئرز پر بشام میں دہشتگرد حملے کے بعد چینی عملے نے پاکستان میں جاری منصوبوں پر عارضی طور پر کام بند کر دیا تھا، چینی حکام نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد تمام منصوبوں پر دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
    Next Article اسٹاک مارکیٹ ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    Web Desk

    Related Posts

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.