Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
    • پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل
    • ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
    • ڈی ایچ اے پشاور میں منعقد ہونے والی Build & Beyond Expo 2026 کا باقاعدہ آغاز 16 اپریل سے ہو گیا ہے
    • وزیراعظم کا وژن مائکرو سمال اینڈ میڈم انٹرپرائزز کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کرنا ہے، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر
    • امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا
    • پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی عرب میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا
    اہم خبریں

    سعودی عرب میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا

    مئی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    More rains are expected in Saudi Arabia
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی عرب میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

    سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے قومی مرکز کی طرف سے امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے میں مملکت کے مختلف علاقے بارش کی لپیٹ میں رہیں گے۔ جبکہ بعض مقامات پر گرد وغبار بھی چھائی رہے گی۔سعودی خبر رساں ادارے اخبار 24 نے محکمہ موسمیات کے قومی مرکز کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ 4 مئی سے جمعہ 11 مئی تک مملکت کے بالائی علاقوں کے علاوہ جازان، عسیر، الباحہ، ریاض اور مشرقی ریجن کے متعدد علاقوں میں بارشوں کا قوی امکان ہے۔مذکورہ علاقوں میں محکمہ موسمیات کے مطابق کہیں ہلکی جبکہ بعض مقامات پر انتہائی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے، جس کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔موسمیاتی رپورٹ کے مطابق بارش کے ساتھ ساتھ بعض علاقوں میں ژالہ باری کی بھی توقع ہے جبکہ اس کے برعکس ساحلی مقامات پر گرد وغبار کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی سی بی:24 گھنٹوں میں دوسرا استعفیٰ سامنے آگیا
    Next Article پولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک افغانستان میں دیا گیا, پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے ملزم کا انکشاف
    Mahnoor

    Related Posts

    نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

    اپریل 16, 2026

    پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل

    اپریل 16, 2026

    ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر

    اپریل 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

    اپریل 16, 2026

    پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل

    اپریل 16, 2026

    ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر

    اپریل 16, 2026

    ڈی ایچ اے پشاور میں منعقد ہونے والی Build & Beyond Expo 2026 کا باقاعدہ آغاز 16 اپریل سے ہو گیا ہے

    اپریل 16, 2026

    وزیراعظم کا وژن مائکرو سمال اینڈ میڈم انٹرپرائزز کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کرنا ہے، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر

    اپریل 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.