Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری
    • نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ
    • پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل
    • الیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی
    • حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
    • پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
    • ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہمند:قبائیلی مشران کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کی دھمکی
    اہم خبریں

    مہمند:قبائیلی مشران کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کی دھمکی

    مئی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mohmand Tribal leaders threatened to demolish grade station against load shedding
    Share
    Facebook Twitter Email

    مہمند میں قبائیلی مشران کی 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کی دھمکی دی گئی ہے۔

    مہمند میں قومی مطالبات کے حق میں گرینڈ قبائلی مشران کا جرگہ منعقد ہوا ہے۔

    جرگہ مشران نے انضمام بالجبر کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ہے، ان کے مطابق یہ انضمام ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔مشران نے جرگہ میں کہا کہ بجلی کی 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کریں گے۔
    اس کے ساتھ ہی قبائیلی مشران نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ایم اے، ایکسائز، جنگلات و دیگر ٹیکسوں کو فوری طور پر بند کیا جائے۔گرینڈ قبائیلی مشران کے جرگہ میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہےکہ فیز فور خاصداروں کو پولیس میں فوری طور پر ضم کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحج 2024: پاکستان کی پہلی پرواز 180 عازمین کے ساتھ کل روانہ ہوگی
    Next Article نوشہرہ اور دیربالا میں ٹریفک حادثات کے باعث 7 افراد جاں بحق،8زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 16, 2026

    نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ

    جولائی 16, 2026

    پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل

    جولائی 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 16, 2026

    نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ

    جولائی 16, 2026

    پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل

    جولائی 16, 2026

    الیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ

    جولائی 16, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی

    جولائی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.