Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    • خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    • پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    • مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سلامتی کونسل نے افغان عہدیداروں پر عائد سفری پابندیوں کو ہٹا دیا
    افغانستان جون 8, 2024

    سلامتی کونسل نے افغان عہدیداروں پر عائد سفری پابندیوں کو ہٹا دیا

    Facebook Twitter Email
    The Security Council lifted travel restrictions on Afghan officials
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سراج الدین حقانی کے ساتھ ساتھ 4 افغان عبوری عہدیداروں پر عائد سفری پابندیوں کو ہٹادیا ہے۔

    ان افغان عہدیداروں میں عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور عبوری وزیر داخلہ سراج الدین حقانی شامل ہیں۔ان سب پر سعودی عرب کے سفر کی پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ اب سفری پابندی ختم ہونے کے بعد افغان عہدیدار فریضہ حج کو بھی ادا کرسکیں گے۔ان پابندیوں کو ایسے وقت میں ہٹایا گیا ہے جب افغانستان کے وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی پہلے غیر ملکی دورے پر 4 جون کو  وفد کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے لئے گئے تھے،اس دورے میں امارت اسلامیہ کے انٹیلی جنس چیف ملا عبدالحق وثیق بھی شامل تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہ پیماؤں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی
    Next Article پاکستان میں پولیو کا پانچواں کیس سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.