Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال
    • ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    • سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    • پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • وزیر اعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے کی ہدایت
    • ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو
    • نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق
    • لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہ پیماؤں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی
    اہم خبریں

    کوہ پیماؤں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی

    جون 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Important news for mountaineers
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلند ترین چوٹیوں پر کوہ پیماؤں کے تحفظ کا مسئلہ ہمیشہ سے ہی موجود رہا،اب تاہم اس مسئلے کے حل کے لئے اب اہم اقدم اٹھائے گئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر پہلی ڈرون ڈیلیوری کامیاب ہو گئی ہے، نیپالی ڈرون سروس کمپنی نے بیس کیمپ سے 3 آکسیجن سلنڈر کو کوہ پیماؤں تک پہنچایا۔ماؤنٹ ایورسٹ نے تقریباً 20,000 فٹ کی بلندی پر کوہ پیماؤں نے دنیا کی پہلی ڈرون ڈیلیوری حاصل کی ہے، یہ ڈرون واپسی کے وقت کچرا لانے کے لئے بھی کام آئے گا، یہ ڈرون انتہائی بلندی پر بھی15 کلو تک کا وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    اس کامیابی کو بلند ترین چوٹیوں پر کوہ پیماؤں کی بہترین حفاظت اور پائیداری کے لئے ایک نئے دور کا آغاز سمجھا جا رہا ہے، اس ڈیلیوری کو رواں برس اپریل میں کیا گیا تھا۔کوہ پیماؤں تک سامان پہنچانے کے لیے ڈرون کا استعمال کرنا  اپنی نوعیت کا یہ پہلا مشن تھا، اپریل میں کی جانے والی پہلی ڈرون ترسیل دراصل اس خیال کو ٹیسٹ کرنے کے لیے کی گئی تھی کہ  یہ قابل عمل ہے بھی یا نہیں۔اس عمل کے لئے فلائی کارٹ 30 نامی ڈرون کا استعمال کیا گیا، جس کو ٹیکنالوجی کمپنی DJI نے تیار کیا ہے،اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ زیادہ لمبی دوری تک تقریبا پندرہ کلو گرام وزن کے ساتھ اڑان بھر سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:مویشیوں کی رقم پرجھگڑا،دو افراد جاں بجق
    Next Article سلامتی کونسل نے افغان عہدیداروں پر عائد سفری پابندیوں کو ہٹا دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال

    مئی 13, 2026

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال

    مئی 13, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026

    وزیر اعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے کی ہدایت

    مئی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.