Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا
    کھیل مئی 18, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا

    Facebook Twitter Email
    Sylhet Test: Bangladesh set Pakistan a target of 437 runs to win
    بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 390 رنز بناکر آوٹ ہوئی اور اکستان کو 437 رنز کا بڑا ہدف دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 390 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی، بنگلہ دیش نے میچ جیتنے کیلئے پاکستان کو 437 رنز کا ہدف دیدیا، تیسرے روز کے اختتام تک قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کوئی رن نہیں بنایا ۔ 

    سلہٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلا دیش ٹیم دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 390 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کو جیت کےلیے 437 رنز کا ہدف دیدیا ۔

    بنگلا دیش کی طرف سے مشفق الرحیم نے سب سے زیادہ 137، لتن داس 69 جبکہ محمود الحسن 52 ، مومن الحق 30 اور تیج الاسلام 22 رنزبناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان  کی جانب سے خرم شہزاد نے 4، ساجد خان نے 3، حسن علی نے 2 اور محمد عباس نے ایک کھلاڑی کو  آوٹ کیا ۔

    میچ کے پہلے روز بنگلادیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی، پاکستان نے پہلی اننگز میں 232 رنز بنائے تھے اور میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 46 رنز کی برتری بھی حاصل ہو گئی تھی ۔

    یاد رہے واضح رہے کہ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے، بنگلادیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    Next Article خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.