Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ
    خاص خبریں مئی 18, 2026

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Governor, Chief Minister and Opposition Leader demand that the Federation pay the province's rights
    یہاں غریب کو روٹی نہیں ملےگی، سی این جی نہیں ملےگی تو یہ کہاں جائیں گے؟ گورنر فیصل کریم کنڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے مسائل پر گورنر فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اپوزيشن لیڈرڈاکٹر عباد  ایک پیج پر آگئے، الگ الگ سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے تینوں رہنماوں نے مشترکہ طور پر وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ کردیا ۔

    پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی عباداللہ خان نے مشترکا پریس کانفرنس کی اور وفاقی حکومت سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ کردیا ۔

    مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں  گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفاق کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا ہمارا گناہ یہ ہےکہ ہم آپ کو گیس اور بجلی پیدا کرکے دے رہے ہیں ؟

    گورنر فیصل کریم کنڈٰ کا کہنا تھا کہ ہمارا صوبہ ریاست کو سستی گیس اور بجلی دے رہا ہے، مائینز ہمارے پاس ہیں، ہمیں پانی کا شیئر مل جائےتو  ہمیں گندم لینی کی ضرورت نہیں، درخواست ہےکہ اس مسئلے پر نوٹس لیں، ہمارے صوبےکیساتھ زیادتی ہوگی تو ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

    انہوں نے وزیراعظم سے اپیل کرتے ہوئے کہا صوبےکے مسائل کےحل میں بھی شہباز کی سپیڈ سےکام کریں، یہاں غریب کو روٹی نہیں ملےگی، سی این جی نہیں ملےگی تو یہ کہاں جائیں گے؟ اس وقت بڑے بھائی کا کردار کمزور  ہے، بڑے بھائی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔

    مشترکہ پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کے مختلف منصوبوں میں رویےکو  غیرقانونی و غیرآئینی قرار دیا اور کہا کہ صوبے کو آٹا فراہم نہيں کیا  جارہا، ہم ریاست کو سستی گیس اور بجلی دے رہے ہیں لیکن ہمارے سی این جی سٹیشنز  بند کیے جا رہے ہيں ۔

    سہیل آفریدی نے وزیراعظم کو سی این جی اسٹیشنز کی بندش پر خط بھی لکھ دیا  اور کہا کہ سی این جی بندش سے ہزاروں افراد کے روزگار  متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

    انہوں نے کہا  میرا سب سے ایک ہی مطالبہ ہےکہ غیرقانونی اقدامات میں وفاقی حکومت کا ساتھ نہ دیں، صوبے میں وفاق کی کاموں کے  لیے ہم بریج فنانسنگ بھی کررہے ہیں،  صوبے میں گیس کی بندش مکمل طور پر غیر قانونی اقدام ہے،  گیس بندش کے سلسلے میں کسی بھی غیر آئینی اقدام میں وفاق کا ساتھ نہ دیں، وفاق نےکے پی سے زیادتی کرتے ہوئے قبائلی اضلاع کے 12 ارب روپے بھی کاٹے ہیں ۔

    اس موقع پر اپنے خطاب میں صوبائی اسمبلی میں  اپوزیشن لیڈر عباد اللہ نے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ وفاقی حکومت کام کر رہی ہے لیکن مسائل بھی توجہ طلب ہیں ۔

    انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سب کو اکھٹا کرنے پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ صوبہ ہم سب کا ہے اور ہم سب مل کر اپنا ان پُٹ دیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا
    Next Article بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے پاکستان کی ترقی روکی نہیں جا سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.