وزیراعظم شہبازشریف تاجکستان کے دو روزہ دورے کے لئے روانہ ہوگئے۔اس دورے میں اعلیٰ تاجک قیادت سےملاقاتیں کی جائے گی اور اس کے ساتھ ہی دونوں ممالک کےدرمیان مختلف معاہدے طے پائے جائے گے۔
آج سے لے کر چارجولائی تک وزیراعظم دوشنبہ اورآستانہ کا سرکاری دورہ کریں گے،وزیراعظم دوشنبہ میں تاجکستان کی اعلیٰ قیادت سےملاقات کریں گے،ان کو تاجک صدرامام علی رحمن نے دورے کی دعوت دی تھی۔اس دورے کےدوران دونوں ممالک کےمابین مختلف معاہدے بھی ہو گے،دورے کی وجہ سےپاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت، سفارتی وسماجی تعلقات اور توانائی سمیت باقی دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ ملےگا۔اس دورے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ ہو گئے۔