Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی
    • کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ
    • پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
    • بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    • فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    • برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیوں پیش کیا؟
    اہم خبریں

    محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیوں پیش کیا؟

    جولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why did Mohsin Naqvi pay tribute to the security forces
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کے پی کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 9 دہشتگردوں کو مار کر قوم کی حفاظت کی۔ سکیورٹی فورسز نے لکی مروت اور تیراہ میں دہشتگردوں کو ان کے عبرتناک انجام تک پہنچایا۔اس کارنامے پر قوم کو سیکورٹی فورسز پر فخر ہے۔

    ان کے مطابق محفوظ اور پرامن پاکستان کی جدوجہد میں سکیورٹی فورسز کی محنت اور قربانیاںشامل ہیں۔ پاکستان میں دہشتگردوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، پاکستان سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔مزید وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہمیشہ کھڑی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم تاجکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے
    Next Article پنجاب:محرم میں ہونے والی مجالس کے لیے ایس او پیز جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    جون 4, 2026

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    جون 4, 2026

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.