Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی
    اہم خبریں جون 4, 2026

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Australia in the ODI series
    پاکستان نے 158 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹ سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو ایک سے انے نام کرلی، آسٹریلیا کا 158 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

     لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ ون ڈے میچ میں پاکستانی بولروں نے شاندار بولنگ کر کے آسٹریلوی ٹیم کو 157 رنز پر پویلین بھیج دیا ۔

    آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیا تھا، آسٹریلوی ٹیم کےکپتان جوش انگلس نے 65 رنز کی اننگز کھیلی، مارنوس لبوشین اور ایلکس کیری نے 19، 19 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 3، ابرار  احمد اور شاداب خان نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جبکہ ایک کھلاڑی کو حارث رؤف نے آؤٹ کیا ۔

    قومی ٹیم نے مقررہ  ہدف 42 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ، سب سے زیادہ بابر اعظم نے 40 رنز کی محتاط اننگز کھیلی، معاذ صداقت نے 27 رنز بنائے،  آخر میں عبدالصمد اور شاداب خان نے ساتویں وکٹ کے لیے 49 رنز کی شراکت بنا کر میچ جتوا دیا ۔

    شاندار بولنگ پر قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی میچ اور آل راونڈ کارکردگی پر عرفات منہاس سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    یاد رہےکہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دیکر میچ اپنے نام کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ
    Next Article بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.