Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات تیز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    بلوچستان نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Quetta: Collision between two vehicles leaves 10 people—including a woman and a child—dead, and 27 others injured.
    جاں بحق مسافروں میں 7 مرد اور 3 بچے جبکہ زخمیوں میں 14 مرد، 9 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور ایل پی جی باوزر میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے ۔

    مکران: ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس محمد اسلم بنگلزئی نے حادثے میں 10  افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق مسافروں میں 7 مرد اور 3 بچے شامل ہیں، جبکہ 27 افراد زخمی ہوئے جن میں 14 مرد، 9 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں ۔

    انہوں نے بتایا کہ حادثہ بسول، اورماڑہ کے مقام پر پیش آیا جہاں تربت سے کراچی جانے والی مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے فوراً بعد دونوں گاڑیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث متعدد مسافر جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور کوسٹل ہائی وے پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں،حادثے کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگئی جبکہ سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت

    نومبر 18, 2026

    پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.