Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات
    اہم خبریں جون 4, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت پاکستان کے قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کے لیے اقدامات

    سیاحت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں بھی اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔

    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے پہاڑ، ساحل اور دلکش قدرتی مناظر ملکی و غیر ملکی سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے لیے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔

    اسی تناظر میں گزشتہ تین برس کے دوران سیاحتی شعبے کی بہتری اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے متعدد منصوبوں پر عمل درآمد کیا گیا۔

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت صرف 18 ماہ کے دوران 78 سیاحتی مقامات کے معاہدے طے پائے.

    جبکہ 17 میں سے 15 ہوٹل اور تفریحی مقامات سیاحوں کے لیے کھولے جا چکے ہیں۔

    حکام کے مطابق ’’سلام پاکستان‘‘ مہم کے ذریعے ملک کے خوبصورت سیاحتی مقامات کو عالمی سطح پر متعارف کرایا گیا.

    2024 سے پائیدار سیاحت فورم کے باقاعدہ انعقاد کے ذریعے سیاحت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

    بین الاقوامی سیاحوں کی آمد بڑھانے کے لیے 126 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا سہولتوں میں بھی نمایاں آسانیاں پیدا کی گئی ہیں۔

    سیاحتی شعبے میں بہتری کے باعث 2025 میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے گلگت بلتستان کو دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کیا.

    اسی سال پاکستان میں 10 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاح آئے، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 820 فیصد زیادہ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
    Next Article پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.