Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب:محرم میں ہونے والی مجالس کے لیے ایس او پیز جاری
    اہم خبریں جولائی 2, 2024

    پنجاب:محرم میں ہونے والی مجالس کے لیے ایس او پیز جاری

    Facebook Twitter Email
    Punjab SOPs issued for Majlis held in Muharram
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزارت داخلہ پنجاب نے  محرم الحرام کے دوران مجالس کے لیے معیاری (SOPs) جاری کر دیے۔

    ہدایات کے مطابق محرم الحرام کے دوران حساس مقامات پر واک تھرو گیٹس کی تنصیب کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے مجالس کی سیکیورٹی تین لائنز پر مشتمل ہوگی۔ مجالس کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی سیکیورٹی سخت ہوگی۔جبکہ حاضرین کو میٹل ڈیٹیکٹر سے چیک کیا جائے گا۔لاؤڈ سپیکر کا استعمال مجالس تک محدود رہے گا اور وقت کی پابندی کا بھی خیال رکھا جائے گا۔پاکستان میں عاشورہ کی متوقع تاریخیں 16 یا 17 جولائی، 2024 ہیں۔ عاشورہ محرم کے دسویں دن کو یوم عاشورہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ عاشورہ ہر سال اسلامی تاریخ 10 محرم کو منایا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیوں پیش کیا؟
    Next Article خیبرپختونخوا میں قتل و دیگرجرائم میں اضافہ، 1076 واقعات رپورٹ
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.