صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات سے تین افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
قلات کے علاقے مکھی سے عبدالرحیم ولد کنّر خان لہڑی، سمندر خان ولد پسند خان لہڑی اور بیبگر ولد دین محمد مینگل کو حراست میں لینے کے بعد سے جبری طور پرلاپتہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ان افراد کی تلاش جاری کردی گئی ہے۔یاد رہے کہ بلوچستان سے اغوا کرنے کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔