Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تنقید کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • پاک فوج نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر مادرِ وطن کے تحفظ کو یقینی بنایا، صدرمملکت اور وزیراعظم کی میرعلی خودکش حملے کی مذمت
    • ژوب: سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، 4 خواتین جاں بحق
    • خطے میں دہشت گردی کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، فيلڈ مارشل عاصم منیر
    • بھارت اپنی جعلی فوجی طاقت اور سٹریٹجک پلان سے سیاسی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • سوات میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ،2 اہلکار زخمی
    • شمالی وزیرستان: خودکش حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک،3 شہری زخمی
    • دریائے سوات میں سیاحوں کی نہیں، پی ٹی آئی نظام حکومت کی موت ہوئی ہے، عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: سیکیورٹی ڈویژن کا قیام، اہم شخصیات اور تنصیبات کیلئے سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا: سیکیورٹی ڈویژن کا قیام، اہم شخصیات اور تنصیبات کیلئے سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

    جولائی 26, 2024Updated:جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Decision to establish security division in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: (تحسین اللہ تاثیر) صوبائی محکمہ داخلہ نے سیکیورٹی ڈویژن کے قیام کی سمری تیار کرلی ہے  جس میں سیکیورٹی ڈویژن کیلئے 11 ہزار 853 آسامیاں تخلیق کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور  یہ اہلکار اہم شخصیات، تنصیبات اور جیل کی سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے۔

    دستاویز کے مطابق 7 ایس پی، 105 سب انسپکٹرز  اور 210 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی آسامیاں ہوں گے، جب کہ ہیڈکانسٹیبل 1048اور کانسٹیبل کی 10 ہزار 483 آسامیاں تخلیق کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی ڈویژن کی آسامیاں 2024 سے2027 تک 3 مراحل میں تخلیق ہوں گی،جس پر 6 ارب روپے سے زیادہ خرچ ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس وقت خیبرپختونخوا میں اہم شخصیات اور تنصیبات کی سیکیورٹی پر 10 ہزار 483 پولیس اہکار تعینات ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ڈی ایم نے ضم اضلاع کیساتھ امتیازی سلوک کیاہے،مزمل اسلم
    Next Article جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، گنڈاپور
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تنقید کو گمراہ کن قرار دیدیا

    جون 28, 2025

    پاک فوج نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر مادرِ وطن کے تحفظ کو یقینی بنایا، صدرمملکت اور وزیراعظم کی میرعلی خودکش حملے کی مذمت

    جون 28, 2025

    ژوب: سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، 4 خواتین جاں بحق

    جون 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تنقید کو گمراہ کن قرار دیدیا

    جون 28, 2025

    پاک فوج نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر مادرِ وطن کے تحفظ کو یقینی بنایا، صدرمملکت اور وزیراعظم کی میرعلی خودکش حملے کی مذمت

    جون 28, 2025

    ژوب: سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، 4 خواتین جاں بحق

    جون 28, 2025

    خطے میں دہشت گردی کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، فيلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 28, 2025

    بھارت اپنی جعلی فوجی طاقت اور سٹریٹجک پلان سے سیاسی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.