Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    • پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    • امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان
    • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاٹلنگ:ساولڈھیر میں مشترکہ آپریشن،3 دہشت گرد ہلاک،ایک راہ گیر جاں بحق
    اہم خبریں

    کاٹلنگ:ساولڈھیر میں مشترکہ آپریشن،3 دہشت گرد ہلاک،ایک راہ گیر جاں بحق

    اگست 3, 2024Updated:اگست 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Katlang operation
    Katling: Joint operation in Sauldhir, 3 terrorists killed, one passerby killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    کاٹلنگ(ارشد اقبال) پولیس کے مطابق کاٹلنگ تحصیل میں تھانہ جبر کی حدود ساولڈھیر میں سیکورٹی فورسز ،پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکه کارروائی کی ہے۔
    پولیس کے مطابق مشترکہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادله بھی ہوا
    فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
    پولیس نے یہ بھی کہا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راه گیر بھی جاں بحق ہوا ہے۔
    پولیس کے مطابق دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کئی گھنٹوں تک جاری رهی۔
    پولیس نے چاروں لاشوں کو اینزرگی هسپتال منتقل کردیا۔
    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ جاں بحق راه گیر جواد خان کا تعلق اپر دیر سے ہے۔
    پولیس نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن جاری رہے گا ۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک میں ججز کی گاڑیوں پر حملہ،دو پولیس اہلکار شہید ،ججز محفوظ رہے
    Next Article موغادیشو کے ساحل پر الشباب کاحملہ، 32 افراد ہلاک،متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.