پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک میں ڈیرہ روڈ گاؤں بھگوال کے قریب ججز کی گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں نے ججز کو نشانہ بنایا تاہم وہ محفوظ رہے
نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں۔
ٹانک:ججز کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی جانب سے جوابی کارروائی بھی کی گئی
گاڑیوں میں سوار ججز کا تعلق ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتوں سے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد شرپسندوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبالہ بھی ہوا ۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ علاقے میں پولیس اور دیگر فورسز کی بھاری نفری پہنچ چکی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
بدھ, اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز
- پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
- خون کا دامن اور زندگی کی امانت
- پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
- پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
- وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
- حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
- مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

