Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
    • خون کا دامن اور زندگی کی امانت
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
    • حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
    فیچرڈ

    پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    اپریل 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad United defeated in PSL qualifier, Peshawar Zalmi reached the final
    پشاور زلمی کے 222 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 151 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پاکستان سپرلیگ  11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بآسانی  70 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے رسائی حاصل کرلی، پشاور کے 222 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 151 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل الیون سیزن کے کوالیفائر میچ میں  اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر  پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹ پر 221 رنز بنائے، بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 103 رنز بنائے، محمد حارث نے 35، کوسال مینڈس نے 41 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ایرون ہارڈی نے 20 رنز بناسکے ۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے 3، رچرڈ گلیسن نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، مقررہ ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم 19 ویں اوور میں 151 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔

    یونائٹڈ کی جانب سے سمیر منہاس 44 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے، زلمی کے ایرون ہارڈی نے 3 ،سفیان مقیم اور محمد باسط نے 2،2  کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ،یوں پشاور زلمی پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پہنچ گئی ۔

    پشاور زلمی نے پانچویں مرتبہ پی ایس ایل فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، یوں زلمی سب سے زیادہ مرتبہ پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیم بن گئی ۔

    کوالیفائر میں شکست کے بعد اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم ابھی ایونٹ سے باہر نہیں ہوئی اس کے پاس اب بھی ایک اور چانس ہے ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم جمعے کو حیدرآباد کنگزمین یا ملتان سلطانز میں سے کسی ایک کے خلاف ایلیمنیٹر 2 کھیلے گی، ایونٹ کا فائنل جمعے کو لاہور میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخون کا دامن اور زندگی کی امانت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 28, 2026

    پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اپریل 28, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی اے ٹربیونل ممبر کی عدم تعیناتی کے کيس میں وزیراعظم شہبازشریف ذاتی حیثیت میں طلب

    اپریل 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    اپریل 28, 2026

    خون کا دامن اور زندگی کی امانت

    اپریل 28, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 28, 2026

    پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    اپریل 28, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.