Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایک ہفتے میں 4 بھائی بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعلیٰ کو طلب کریں گے،پشاور ہائیکورٹ
    اہم خبریں

    ایک ہفتے میں 4 بھائی بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعلیٰ کو طلب کریں گے،پشاور ہائیکورٹ

    اگست 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court
    If the missing 4 brothers are not recovered, they will summon the Chief Minister, Peshawar High Court
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاورہائیکورٹ میں حیات آباد سے لاپتہ چار بھائیوں کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی۔

    درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ عدالت نے پولیس کو حکم دیا تھا کہ لاپتہ افراد کو بازیاب کرا کے پیش کریں۔

    درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ  پولیس اپنی ڈیوٹی میں ناکام ہوگئی ہے، آئی جی پولیس کے خلاف کارروائی کی جائے۔

    سماعت کے دوران جسٹ اعجاز انور نے اپنے رہمارکس میں کہا کہ پولیس کہہ رہی ہے کہ ہمیں پتہ نہیں ہے کہ کس نے اٹھایا ہے۔

    جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ  سی سی ٹی وی فوٹیج میں تو جو گاڑیاں نظر آرہی ہے وہ پولیس کی ہیں۔ ہم اس کیس میں

    جے آئی ٹی کی رپورٹ سے ہم مطمئن نہیں ہے۔

    انھوں نے کہا کہ  ایک ہفتہ کا ٹائم دیتے ہیں آئندہ سماعت تک ان افراد کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کریں۔

    جسٹس اعجاز انور نے ہدایت کی کہ اگر  آئندہ سماعت پر لاپتہ افراد کو پیش نہ کیا تو پھر ہم وزیراعلی کو طلب کریں گے۔

    پشاور ہائیکورٹ نے مقدمے کی مزید سماعت 19 اگست تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر لیگی امیدوار وں کی کامیابی بحال
    Next Article سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.