Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر پنجاب کا قومی ہیرو ارشد ندیم کو20 لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی تحفہ
    اہم خبریں اگست 17, 2024

    گورنر پنجاب کا قومی ہیرو ارشد ندیم کو20 لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی تحفہ

    Facebook Twitter Email
    Governor Punjab gifted a check of 20 lakh rupees and car to national hero Arshad Nadeem
    Governor Punjab gifted a check of 20 lakh rupees and car to national hero Arshad Nadeem
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: سلیم حیدر خان  نے گورنر ہاؤس لاہور میں ارشد ندیم کا استقبال کیا اور ان کے لیے سجائی گئی تقریب میں قومی ہیرو کی کارکردگی کو سراہا۔

    گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی تحفے میں دے دی۔

    گورنر پنجاب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ارشد ندیم کی کامیابی پر پوری قوم جشن منا رہی ہے، ملک کے ہر حصے میں قومی ہیرو کی کامیابی کو سراہا جا رہا ہے، ہمیں توقع ہے کہ وہ مزید ریکارڈ توڑیں گے۔

    قومی ہیرو اور گولڈ میڈلسٹ  ارشد ندیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اپنے ملک کیلئے مزید نئی کامیابیاں سمیٹوں گا، میری خواہش ہے کہ قوم اسی طرح مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کریم کا شکر ہے کہ صرف مجھےنہیں پوری پاکستانی قوم کو عزت دی، کسی بھی کھلاڑی کیلئے قوم کی طرف سے ملنے والی عزت سب سے بڑا اعزاز ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں نااہل ٹولے کے منصوبے ناکام ہوگئے ہیں، بیرسٹر سیف
    Next Article علی وزیر دہشتگردی کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.