Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی
    • پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ
    • بنوں اور اطراف میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک
    • ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں: نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل
    • کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم
    • حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ
    • پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 مئی مقدمات: عدالت نے 4 افغانوں سمیت 10 مجرمان کو سخت سزائیں سنا دیں
    اہم خبریں

    9 مئی مقدمات: عدالت نے 4 افغانوں سمیت 10 مجرمان کو سخت سزائیں سنا دیں

    نومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Court sentences 10 criminals to severe punishment in May 9 cases
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی 2022 میں پاکستان تحریک انصاف کےاحتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے مظاہرین کے کیس میں پہلا بڑا فیصلہ  سنا دیا، 4 افغانی باشندوں سمیت دس مجرمان کو چھ سال تک قید اور جرمانوں کی سزا سنائی گئی ہے ۔ سزا کا فیصلہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت  کے جج طاہر عباس سپرا نے سنایا۔

    سزاپانےوالوں میں عابدمحمود،احسن ایاز،نعیم اللہ شامل   ہیں مطیع اللہ،شوکت،ذاکراللہ خان بھی شامل ہیں۔

    9مئی مقدمےمیں سزا پانے والے10افراد میں سے 4افغان شہری ہیں ،سزایافتہ افغان مجرمان میں داود خان، یونس خان، احسان اللہ، لال آغا شامل ہیں مجرمان کی سزامیں6سال تک قیداورجرمانہ شامل ہے۔  کل17مجرمان کیخلاف10مئی کوایف آئی آردرج کی گئی تھی،نامزدملزمان میں سے1ملزم کوتفتیش کےبعدبری کر دیا گیا 6 مجرمان روپوش ہیں جبکہ 10کوسزائیں سنادی گئی ہیں۔

    سزایافتہ مجرمان میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والوں میں عابد محمود ولد محمد ثاقب، احسن ایاز ولد محمد ایاز اور  شوکت ولد فضل داد  شامل ہیں جبکہ مطیع اللہ ولد امین خان کا تعلق راولپنڈی سے ہے جبکہ  نعیم اللہ ولد عبدالقادر اور ذاکراللہ ولد بسم اللہ خان باجوڑ کے رہنے والے ہیں ۔

    مفرورمجرمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں،مفرورمجرمان کوگرفتارکرکےعدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ نو مئی کے کیس کے فیصلے سے بالکل واضح ہے کہ احتجاج کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں شامل مجرمان  بشمول ماسٹر مائنڈز اور سہولت کاروں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمذہبی منافرت پھیلانے پر بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات درج
    Next Article وزیر داخلہ کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ،عدالتی حکم کے پابند ہیں،احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے،محسن نقوی
    Web Desk

    Related Posts

    امریکہ ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    جولائی 17, 2026

    انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی

    جولائی 17, 2026

    پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ

    جولائی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    جولائی 17, 2026

    انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی

    جولائی 17, 2026

    پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ

    جولائی 17, 2026

    بنوں اور اطراف میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 17, 2026

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں: نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل

    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.