Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
    • عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
    • خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست کا انعقاد
    • دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بات کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ
    • خیبر پختونخوا میں سابقہ حکومت کی کرپشن کی کہانیوں کے منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری
    • پاکستان امریکا تجارتی معاہدے پر اہم پیش رفت، وزیر تجارت جام کمال خان سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں
    • بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مراد سعید خیبر پختونخوا میں نہیں ہے، عطا تارڑ جھوٹ نہ بولیں، بیرسٹر سیف
    قومی خبریں دسمبر 1, 2024

    مراد سعید خیبر پختونخوا میں نہیں ہے، عطا تارڑ جھوٹ نہ بولیں، بیرسٹر سیف

    Facebook Twitter Email
    Murad Saeed is not in Khyber Pakhtunkhwa, Atta Tarar don't lie, Barrister Saif
    عطا تارڑ سچ چھپانے کی کوشش میں ہر پریس کانفرنس میں پچھلے پریس کانفرنس کے دعووں کی نفی کرتے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات  عطا تارڑ کے بیان پر اپنے ردعمل میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مراد سعید کی موجودگی کا دعوا مضحکہ خیز ہے،عطا تارڑ مکمل جھوٹ بول رہے ہیں ،مراد سعید احتجاج میں موجود تھے اور گرفتار نہیں ہوئے تو پھر اس نااہلی پر نااہل ٹولے کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں لکھنا چاہئے ۔

    بیرسٹر سیف  کا کہنا تھا کہ ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کرسکتے تھے لیکن انکو مطلوب مراد سعید انکے آنکھوں سے اوجھل تھا یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ مراد سعید کی خیبر پختون خوا میں موجودگی بارے بھی عطا تارڑ جھوٹ بول رہے ہیں، مراد سعید خیبر پختون خوا میں کہیں پر بھی نہیں ہے، عطا تارڑ بے سر و پاں جھوٹ نہ بولے۔

    انہوں نے کہا کہ عطا تارڑ سچ چھپانے کی کوشش میں ہر پریس کانفرنس میں پچھلے پریس کانفرنس کے دعووں کی نفی کرتے ہیں، سانحہ کے فوری بعد موصوف نے ڈی چوک جاکر ویڈیو بنائی تھی، ویڈیو میں دعوی کیا تھا کہ یہاں پر گولیوں کے کوئی خول نہیں ملے ہیں۔

    مشیر اطلاعات نے کہا کہ  اب دعوی کررہے ہیں پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح جھتے آئے تھے جس نے فائرنگ کی، اگر فائرنگ ہوئی ہے تو پھر خول نہ ہونے کا دعوی کیوں اور کیسے کیا؟ عطا تارڑ ایک جھوٹ چھپانے کے لئے 100 جھوٹ بول رہے ہیں۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ  عطا تارڑ یہ بھی بتائیں رات کو لائٹیس بند کرکے اندھیرا کس نے اور کس مقصد کے لئے بنایا؟ کیا کنٹینر پر نماز پر بیٹھے شخص کو بھی پی ٹی آئی نے دھکادے کر گرایا تھا؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاست پاکستان مخالف پروپیگنڈامیں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم
    Next Article دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانےکیلئے فوجی عدالتیں لازم ہیں: ایکس سروس مین سوسائٹی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

    اکتوبر 20, 2026

    دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بات کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ

    اکتوبر 20, 2026

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

    اکتوبر 20, 2026

    عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست کا انعقاد

    اکتوبر 20, 2026

    دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بات کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ

    اکتوبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں سابقہ حکومت کی کرپشن کی کہانیوں کے منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری

    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.