Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بے بسی اور بے حسی!
    • بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
    • پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک
    • ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا
    • وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی
    • تنزانیہ میں دو بسوں کے درمیان تصادم میں 38 افراد ہلاک،28 زخمی
    • امن و امان کی خراب صورتحال،شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
    • وزیراعظم شہبازشريف کا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مراد سعید خیبر پختونخوا میں نہیں ہے، عطا تارڑ جھوٹ نہ بولیں، بیرسٹر سیف
    قومی خبریں

    مراد سعید خیبر پختونخوا میں نہیں ہے، عطا تارڑ جھوٹ نہ بولیں، بیرسٹر سیف

    دسمبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Murad Saeed is not in Khyber Pakhtunkhwa, Atta Tarar don't lie, Barrister Saif
    عطا تارڑ سچ چھپانے کی کوشش میں ہر پریس کانفرنس میں پچھلے پریس کانفرنس کے دعووں کی نفی کرتے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات  عطا تارڑ کے بیان پر اپنے ردعمل میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مراد سعید کی موجودگی کا دعوا مضحکہ خیز ہے،عطا تارڑ مکمل جھوٹ بول رہے ہیں ،مراد سعید احتجاج میں موجود تھے اور گرفتار نہیں ہوئے تو پھر اس نااہلی پر نااہل ٹولے کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں لکھنا چاہئے ۔

    بیرسٹر سیف  کا کہنا تھا کہ ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کرسکتے تھے لیکن انکو مطلوب مراد سعید انکے آنکھوں سے اوجھل تھا یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ مراد سعید کی خیبر پختون خوا میں موجودگی بارے بھی عطا تارڑ جھوٹ بول رہے ہیں، مراد سعید خیبر پختون خوا میں کہیں پر بھی نہیں ہے، عطا تارڑ بے سر و پاں جھوٹ نہ بولے۔

    انہوں نے کہا کہ عطا تارڑ سچ چھپانے کی کوشش میں ہر پریس کانفرنس میں پچھلے پریس کانفرنس کے دعووں کی نفی کرتے ہیں، سانحہ کے فوری بعد موصوف نے ڈی چوک جاکر ویڈیو بنائی تھی، ویڈیو میں دعوی کیا تھا کہ یہاں پر گولیوں کے کوئی خول نہیں ملے ہیں۔

    مشیر اطلاعات نے کہا کہ  اب دعوی کررہے ہیں پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح جھتے آئے تھے جس نے فائرنگ کی، اگر فائرنگ ہوئی ہے تو پھر خول نہ ہونے کا دعوی کیوں اور کیسے کیا؟ عطا تارڑ ایک جھوٹ چھپانے کے لئے 100 جھوٹ بول رہے ہیں۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ  عطا تارڑ یہ بھی بتائیں رات کو لائٹیس بند کرکے اندھیرا کس نے اور کس مقصد کے لئے بنایا؟ کیا کنٹینر پر نماز پر بیٹھے شخص کو بھی پی ٹی آئی نے دھکادے کر گرایا تھا؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاست پاکستان مخالف پروپیگنڈامیں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم
    Next Article دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانےکیلئے فوجی عدالتیں لازم ہیں: ایکس سروس مین سوسائٹی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 2025

    ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا

    جون 29, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی

    جون 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بے بسی اور بے حسی!

    جون 29, 2025

    بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 2025

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025

    ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا

    جون 29, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی

    جون 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.