Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    • قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    • خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط
    • افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک
    اہم خبریں

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025Updated:جون 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorist attack in Peshawar foiled, suicide bomber and facilitator killed
    ہلاک افغان خودکش حملہ آور کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہےجو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا ،سی ٹی ڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے نواحی علاقے شمشتو ارمڑ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سی ٹی ڈی نے خودکش حملہ آور کو سہولت کار سمیت ہلاک کردیا ۔

    سی ٹی ڈی  کے مطابق حساس تنصیب پر حملے کی منصوبہ بندی بے نقاب کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے ،ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، خودکش جیکٹ اور گولہ بارود برآمد ہوا ۔

    سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ  خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلیجنس آپریشن کیا گیا،اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ،تاہم  پولیس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

    محکمہ انسداد دہشتگردی کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کی شناخت منیر احمد ولد محمد گل کے نام سے ہوئی ہے، مزید تفتیش جاری ہے ۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک افغان خودکش حملہ آور کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہےجو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا
    Next Article بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا

    جولائی 16, 2025

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار

    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.