Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور
    • صوبے کے حالات بہتر ہونے پر گورنر راج ختم کردیا جائے گا،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، خیبر پختونخوا کو 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری
    • پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا
    • صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی منظوری دے دی
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
    • حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی
    • میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور
    خاص خبریں نومبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور

    Facebook Twitter Email
    The release of 10 billion rupees for the Khyber Pakhtunkhwa development package is a welcome development, says Information Advisor Samar Bilour.
    ترقیاتی فنڈز کی پہلی قسط سے صوبے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام آگے بڑھانے میں مدد ملے گی، مشیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبےکے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، یہ فنڈ عوامی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات کی بہتری پر خرچ کیے جائیں ۔

    پشاور: اپنے جاری بیان میں ثمر ہارون بلور کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے لیے وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج میں سے 10 ارب روپے جاری کیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔

    اُنہوں نے کہا کہ ترقیاتی فنڈز کی پہلی قسط سے صوبے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام آگے بڑھانے میں مدد ملے گی ۔

    گورنرخیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کا کہنا تھا کہ جاری کیے گئے فنڈز عوامی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات کی بہتری پر خرچ کیے جائیں ۔

    ثمر ہارون بلور کا مزید کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور بروقت عمل درآمد یقینی بنایا جائے تاکہ خیبرپختونخوا کے عوام کو ان فنڈز کے ثمرات عملی طور پر نظر آئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبے کے حالات بہتر ہونے پر گورنر راج ختم کردیا جائے گا،گورنر فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صوبے کے حالات بہتر ہونے پر گورنر راج ختم کردیا جائے گا،گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026

    وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، خیبر پختونخوا کو 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور

    نومبر 22, 2026

    صوبے کے حالات بہتر ہونے پر گورنر راج ختم کردیا جائے گا،گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026

    وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، خیبر پختونخوا کو 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

    نومبر 21, 2026

    صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی منظوری دے دی

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.