Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی منظوری دے دی
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
    • حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی
    • میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
    • جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد
    • کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
    • افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی منظوری دے دی
    خاص خبریں نومبر 21, 2026

    صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی منظوری دے دی

    Facebook Twitter Email
    The President approved 12 bills including the Khyber Pakhtunkhwa Special Initiatives Ordinance.
    خیبر پختونخوا اسپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 (مخصوص اضلاع)، خیبر پختونخوا اسپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 اور دیگر شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی خیبر پختونخوا کے پانچ آرڈیننسز اور 12بلوں کی منظوری دیدی، ان آرڈیننس میں خیبرپختونخوا کے 5 آرڈیننس کی منظوری بھی شامل ہیں ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا کے جن 5 آرڈیننس کی منظوری دی ان میں خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 (مخصوص اضلاع)، خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 (مخصوص اضلاع کے علاوہ)، خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی (اختیارات، استثنیٰ اور مراعات) (ترمیمی) آرڈیننس 2026 کی منظوری شامل ہیں ۔

    صدر مملکت نے خیبر پختونخوا سوسائٹیز (رجسٹریشن) (ترمیمی) آرڈیننس 2026، خیبر پختونخوا اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر (تنخواہوں، الاوٴنسز اور مراعات) آرڈیننس 2026 شامل ہیں ۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بارہ بلوں کی بھی منظوری دے دی ۔

    صدرِ مملکت نے جن 12بلوں کی منظوری دی ان میں آرکائیول میٹیریل (تحفظ اور برآمدات پر کنٹرول) (ترمیمی) بل 2026 ،پاکستان اسٹڈی سینٹرز (ترمیمی) بل 2026 ، ایریا آف سٹڈی سینٹرز (ترمیمی) بل 2026،سینٹرز آف ایکسی لینس (ترمیمی) بل 2026، فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) بل 2026،ہائر ایجوکیشن کمیشن (ترمیمی) بل 2026 ، نیشنل کالج آف آرٹس انسٹی ٹیوٹ (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی ۔

    صدرِ مملکت نے نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 ،نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (ترمیمی) بل 2026،این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان (ترمیمی) بل 2026 ،صدرِ مملکت نے پاکستان کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2026، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری بھی دے دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی منظوری دے دی

    نومبر 21, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.