Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
    • حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی
    • میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ
    • جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد
    • کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
    • افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر
    • بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے
    • ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد
    امن نومبر 21, 2026

    جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سرویکئی: ایف سی کے زیرِ انتظام جنوبی وزیرستان میں عوامی مسائل کے حل اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔

    سرویکئی میں ایف سی کے بریگیڈ کمانڈر اور اسسٹنٹ کمشنر کی زیرِ نگرانی کھلی کچہری منعقد ہوئی.

    کچہری میں علاقے کے عمائدین، مقامی افراد اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے شرکت کی۔

    کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز حکام کے سامنے پیش کیں، جن کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی گئی۔

    دوسری جانب جنڈولہ میں ایف سی کے مقامی ونگ کمانڈر نے اے آر ڈی سی ممبر اور قبائلی عمائدین کے ساتھ گرینڈ جرگہ منعقد کیا۔

    جرگہ میں علاقے کی مجموعی صورتحال، جاری سکیورٹی آپریشنز، امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

    جرگہ کے شرکاء نے علاقے میں پائیدار امن، دہشت گردی کے خاتمے اور معمولاتِ زندگی کی بہتری کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔

    شرکاء نے کہا کہ امن کے قیام کے لیے قبائلی عوام اور سکیورٹی فورسز کا باہمی اعتماد اور تعاون ناگزیر ہے۔

    شرکاء نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایف سی کے جاری اقدامات میں اپنے مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی بھی کرائی۔

    انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس طرح کی کھلی کچہریوں اور جرگوں سے عوام اور انتظامیہ کے درمیان رابطہ مزید مضبوط ہوگا اور علاقے میں ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
    Next Article میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026

    جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

    نومبر 21, 2026

    کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.