Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور عمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کے اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے
    • خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور
    • صوبے کے حالات بہتر ہونے پر گورنر راج ختم کردیا جائے گا،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، خیبر پختونخوا کو 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری
    • پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا
    • صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی منظوری دے دی
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
    • حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور عمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کے اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے
    بین الاقوامی نومبر 22, 2026

    پاکستان اور عمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کے اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    An important agreement for the purchase and sale of petroleum products has been signed between Pakistan and Oman.
    معاہدے کے تحت عمان کی کمپنی پی ایس او کو پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے لیے 200 ملین ڈالر کی کریڈٹ سہولت بھی فراہم کرے گی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور عمان کے درمیان توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) اور عمانی کمپنی "او کیو ٹریڈنگ” کے مابین پیٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے ۔

    اس نئے تجارتی معاہدے کی رو سے عمانی کمپنی پی ایس او کو ایندھن کی خریداری کے لیے 200 ملین ڈالر کی کریڈٹ (ادھار) سہولت بھی میسر کرے گی، جس سے پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل ترسیل کے لیے ایک مستحکم فریم ورک میسر آئے گا ۔ 

    معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک اور عمان کے وزیر توانائی و معدنیات انجینئر سالم العوفی نے خصوصی شرکت کی ۔

    اس موقع پر دونوں وزراء کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تیل، گیس اور معدنیات کے شعبوں میں باہمی اشتراک کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا، جبکہ آئل اینڈ گیس کے شعبے میں مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کو بھی سراہا گیا ۔

    متعلقہ حکام کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، او کیو ٹریڈنگ نے رواں برس 2026 کے دوران پی ایس او کو 10 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد پیٹرول فراہم کیا ہے، جبکہ سال کے اختتام تک پاکستان کو ایل پی جی کی فراہمی کا حجم ایک لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن سے بڑھ جانے کا امکان ہے ۔

    ملاقات کے اختتام پر دونوں برادر ممالک نے توانائی کے شعبے میں تجارتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، خیبر پختونخوا کو 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی منظوری دے دی

    نومبر 21, 2026

    افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور عمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کے اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے

    نومبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات ثمر بلور

    نومبر 22, 2026

    صوبے کے حالات بہتر ہونے پر گورنر راج ختم کردیا جائے گا،گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026

    وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، خیبر پختونخوا کو 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.